ویڈیو | قاری «محمدصدیق منشاوی» کی تلاوت

IQNA

جنتی نغمے؛

ویڈیو | قاری «محمدصدیق منشاوی» کی تلاوت

ایکنا: مصری نامور قاری محمد صدیق منشاوی، کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره روم کی تلاوت کی گئی ہے۔

وَهُوَ الَّذِي يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ وَهُوَ أَهْوَنُ عَلَيْهِ وَلَهُ الْمَثَلُ الْأَعْلَى فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿۲۷

اور وہ ہے جس نے  خلقت کا آغاز کیا ہے اور دوبارہ ایسا کرے گا اور یہ اس کے لیے آسان ہے اور زمین و آسمان میں اس کے نمونے ہیں اور وہ نا قابل شکست اور سنجیدہ ہے۔

سوره روم

 

ویڈیو کا کوڈ